چیمپیئنزکپ: پینتھرز نے سنسنی خیز مقابلے میں اسٹالینز کو شکست دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پینتھرز نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کا مسلسل تیسرا میچ جیت کر اسٹالینز کو 20 رنز سے شکست دی۔ پینتھرز کے 344/7 کے جواب میں اسٹالینز 324 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جب […]
