یوم تکبیر پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا دن اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے، یہ دن 1998 میں پاکستان کے کامیاب ایٹمی تجربات کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ ان تجربات کے انعقاد کا فیصلہ مئی کےمہینے کے شروع میں […]
