اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے پاکستان شاہینز کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ یہ میچ جمعہ 10 جنوری سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ وارم اپ میچ کے لیے ٹیسٹ بلے باز […]
