اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ معمولی ہدف 22.1 اوو میں 117 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے، نوجوان بنگال ٹائیگرز کو ابتدائی دھچکا لگا لیکن دوبارہ منظم ہو کر آرام […]
