انگلینڈ کی ٹیمی بیومونٹ آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ نامزد اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی تجربہ کار اوپننگ بلے باز ٹیمی بیومونٹ نے آئرلینڈ کی نوجوان ایمی میگوائر اور یو اے ای کی آل راؤنڈر ایشا اوزا کی مخالفت کو شکست دے کر ستمبر 2024 کے لیے آئی سی سی […]
