اسٹبس کی پہلی ون ڈے سنچری، جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو شکست دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹرسٹن اسٹبس کی پہلی ون ڈے انٹرنیشنل سنچری کی بدولت، جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 174 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی۔ چوبیس سالہ اسٹبس نے 81 گیندوں پر 8 چوکوں اور […]
