کیا ٹاپ افغانستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی شرکت کریں گے؟ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ملک کی معروف ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کرکٹ لیگ پیر کے روز شروع ہوئی جس میں متعدد اسٹار قومی کھلاڑی طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار […]
