بابر اعظم فارم بحال کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں،وریندر سہواگ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی ٹاپ فارم کو دوبارہ دریافت کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں۔ بابر کو حال ہی میں اپنی مایوس کن […]
