Posted inTop News

ورلڈ کپ کوالیفائر: یوراگوئے کی کولمبیا کو سنسنی خیز مقابلے میں 3-2 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکی ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں یوراگوئے نے مینوئل لوغارتے کے آخری لمحات کے گول کی بدولت کولمبیا کے خلاف 3-2 کی ڈرامائی جیت حاصل کی۔ یوراگوئے اور کولمبیا کے درمیان یہ میچ سینٹینیریو اسٹیڈیم میں ہوا، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے […]

Gift this article