Posted inTop News

وارکشائر نے حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

وارکشائر نے حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کے واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے ان کی کہنی کی چوٹ کے علاج کی مکمل ذمہ داری لینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس سے قبل […]

Gift this article