عامر جمال انجری کے باعث واروکشائر سیزن سے باہر ہو گئے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر عامر جمال نے جاری سیزن میں کمر کی تکلیف کے باعث وسط سیزن واروکشائر چھوڑ دیا۔ جمال نے اپریل میں ٹیم میں شامل ہونے کے بعد واروکشائر کے لیے3 ٹیسٹ اور6 ٹی ٹوئنٹی […]
