ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ہفتہ کو برائن لارا اسٹیڈیم، تاروبا، ٹرینیڈاڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران یوگنڈا کو 9وکٹوں سے شکست دی۔ ہدف (41)کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے ایک […]
