اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے، حکام نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 31 جنوری تک کام مکمل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، لیکن […]
