Posted inTop News

نک پوتھاس نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے نک پوتھاس نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا انہیں اپریل 2023 میں یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی اور معاہدہ مارچ 2026 میں ختم ہونا تھا ان کا […]

Gift this article