سٹی گراؤنڈ میں ایک زبردست میچ میں، دس رکنی ٹوٹنہم نے نوٹنگھم فاریسٹ کے خلاف فتح حاصل کرکے اپنے ٹاپ فور میں کالیفائی کرنے کے عزائم کا مظاہرہ کیا،دوسری طرف نوٹنگھم کو پریمیئر لیگ میں چھ گیمز میں اپنی پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ریچارلیسن نے دو گیمز میں اپنا تیسرا گول کرتے ہوئے، […]
