Posted inTop News

بھارت سیریز سے قبل سری لنکا کو ایک اوربڑا دھچکا

بھارت سیریز سے قبل سری لنکا کو ایک اوربڑا دھچکا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کو بھارت کے خلاف وائٹ بال کی ہوم سیریز کی تیاریوں میں ایک اور جھٹکا لگا ہے، فاسٹ باولر نووان تھشارا انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔ سری لنکا ٹیم کے منیجر […]

Gift this article