میجر لیگ کرکٹ 2024:واشنگٹن فریڈم نے سان فرانسسکو یونیکورنز کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق راچن رویندر کے فور فیر کے بعد ٹریوس ہیڈ اور گلین میکسویل کی شاندار نصف سنچریوں نے جمعرات کو سان فرانسسکو یونیکورنز کے خلاف زبردست فتح کے ساتھ […]
