پلڈاٹ نے پاکستان میں 2023 میں جمہوریت کی کوالٹی پر رپورٹ جاری کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پلڈاٹ نے پاکستان کی جمہوریت اور مسائل پر 2023 کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق 2023کے آخر میں جمہوریت شدید بھنور میں پھنس گئی تھی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023 میں الیکشن کے اعلان […]
