Posted inTop News

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے جمعرات کو انکشاف کیا کہ آل راؤنڈر مہدی حسن میراز آئندہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بنگلہ دیشی ٹیم کے نائب کپتان کا کردار ادا کریں گے۔ مہدی جو 103 ون ڈے کھیل چکے ہیں، نے حال ہی میں ویسٹ […]

Gift this article