ٹی ٹوئنٹی میچ میں ‘تین سپر اوور’ کے ساتھ ریکارڈ قائم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مہاراجہ ٹرافی ٹورنامنٹ کے دوران ایک تاریخی تصادم دیکھنے میں آیا جس کے دوران ایک میچ میں فاتح کا تعین کرنے کے لیے تین سپر اوور درکار تھے۔ ہبلی ٹائیگرز بنگلور بلاسٹرز کے خلاف فتح یاب ہوئے۔ […]
