لیول پلیئنگ فیلڈ، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لیول پلیئنگ فیلڈ کے احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ ہر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ 22 دسمبرکے احکامات پرعملدرآمد یقینی بنائے، پی […]
