پی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق وزیر کے گھر کے باہر دھماکہ،2 افراد زخمی بنوں میں سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے موٹر میں نصب بارودی مواد کا دھماکہ . پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ زخمی افراد ہسپتال منتقل کردیا […]
