سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی ایک اور قرارداد جمع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ایوان بالا سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع ہوگئی ہے۔قرارداد فاٹا سے تعلق رکھنے والے آزاد سینیٹر ہدایت اللہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد میں مؤقف اپنایا گیا کہ امیداواروں پر حملے […]
