پاکستان میں نئے کورونا ویریئنٹ کے 2 مشتبہ کیسز کا انکشاف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں نئے کورونا ویریئنٹ کے 2 مشتبہ کیسز کا انکشاف ہوگیا، کیس کراچی میں سامنے آئے، محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطباق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے 2 فضائی مسافروں کے چیک اپ […]
