Posted inTop News

یحییٰ سنوار کی شہادت پر آیت اللہ خامنہ ای کا اہم پیغام سامنے آگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت ’محور مزاحمت‘ کو نہیں روکے گی۔ اپنے ایک بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحییٰ سنوار کی موت سے ہونے والا نقصان […]

Gift this article