بنگلہ دیش کے محمود اللہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے سابق کپتان محمود اللہ ریاض نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں ان کے بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی میچ اس فارمیٹ میں ان کے آخری بین الاقوامی ہوں گے. سال دو […]
