Posted inTop News

محمد ہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف161 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز

محمد ہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف161 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز کے ڈارون دورے کا آغاز جارحانہ تھاکیونکہ وہ بنگلہ دیش اے کے خلاف اپنے چار روزہ میچ کے پہلے دن سرفہرست تھے جس میں محمد ہریرہ نے ان کے لیےشاندار اننگز کھیلی۔ […]

Gift this article