افغانستان: دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہ — اقوامِ متحدہ کی وارننگ،ڈان نیوز اداریہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز اپنے اداریہ میں لکھتا ہے کہ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی افغانستان سے متعلق نگرانی رپورٹ نے افغان سرزمین پر بین الاقوامی دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کی ایک نہایت تشویشناک […]
