اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان گزشتہ سال انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی خرابیوں اور بندش کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصانات کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست رہا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان 1.62 ارب ڈالر کے مجموعی مالیاتی اثرات کے ساتھ چارٹ میں سرفہرست رہا۔ یہ سوڈان اور میانمار جیسے ممالک میں ہونے […]
