Posted inTop News

آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے جمعرات کو تصدیق کی کہ 35 سالہ کھلاڑی کا ون ڈے کیریئر ختم ہو گیا ہے۔ سال 2015 میں اپنا ون ڈے ڈیبیو کرنے والے اسٹونیس نے 71 میچ کھیلے، […]

Gift this article