اردو انٹرنیشنل : انٹرنیشنل باکسنگ کے اہم میچ میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کو ہرا دیا۔ ٹیکساس میں آٹھ راؤنڈز کے مقابلے میں تینوں ججوں نے جیک پال کو فاتح قرار دیا، پوائنٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور اس فائٹ کا فیصلہ جیک پال کے حق میں ہوا۔ اس […]
