ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پی سی بی کا لیگز کے لیے این او سی پالیسی کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور امریکا میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے […]
