اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے، روسی فوجی یوکرین کے مزید رقبے پر اپنا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جب کہ یوکرین کو مغربی اتحادیوں کی جانب سے فوجی سپورٹ حاصل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان اتحادیوں میں امریکا سرفہرست ہے۔ تازہ ترین […]
