Posted inTop News

نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ باولر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کو سہ ملکی سیریز میں پاکستان کے خلاف اپنے پہلے میچ سے قبل ایک اہم دھچکا لگا ہے، اہم فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں۔ فرگوسن، جو یو اے ای کی آئی ایل ٹی 20 لیگ میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کر رہے تھے، […]

Gift this article