ق لیگ ،ن لیگ کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلی کی 12 سے زائد نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کی خواہشمند اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کیلئے (ن) لیگ اور (ق) لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر جلد پیشرفت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق (ق) لیگ 2018 میں قومی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی8 جیتی […]
