Posted inTop News

سینیٹ قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنیکی ہدایت

سینیٹ قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنیکی ہدایت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ سیکرٹریٹ نے الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان کے ایوان بالا سے پاس قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور […]

Gift this article