اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو قتل کردیا جب کہ واقعے میں دیگر 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کرم کے علاقے لوئر کرم میں مسافر گاڑیوں کے […]
