اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اپنی غیر معمولی کانگریس 19 نومبر 2024 کو فیفا اور اے ایف سی کے اعلیٰ سطحی وفد کی نگرانی میں منعقد کی۔ فیفا کونسل کی مورخہ 14 مارچ 2024 کی ہدایت کے جواب میں آج ایک آئینی جائزہ کی ورکشاپ کا انعقاد کیا […]
