Posted inTop News

جرمن فٹبال ٹیم کے کپتان کا قطر ورلڈ کپ میں ٹیم کے ‘ سیاسی موقف’ پر اظہار افسوس

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جرمنی کے کپتان جوشوا کِمِچ نے کہا ہے کہ 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے دوران قطر میں انہیں اور ان کے ساتھی کھلاڑیوں کو "سیاسی رائے کا اظہار” نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ورلڈ کپ کے دوران سات یورپی ممالک کے کپتانوں کا ارادہ تھا کہ وہ […]

Gift this article