اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکومت کی عدالتی مشیر (پراسیکیوٹر جنرل) غالی بہاراف میارا نے جمعرات کے روز فیصلہ جاری کیا کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کے ساتھ تحقیقات کی جائیں۔ اس فیصلے کے حوالے سے اسرائیلی سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہا […]
