اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تجربہ کار فواد عالم نے بدھ کے روز 15000 فرسٹ کلاس رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ سنگ میل اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے درمیان جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کے دوسرے راؤنڈ کے میچ […]
