Posted inTop News

سعودی عرب: رواں سال 100 سے زائد غیر ملکیوں کو پھانسی، 21 پاکستانی بھی شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب رواں سال اب تک 100 سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت دے چکا ہے، جن میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے تھے، جو اس بڑے اضافے کی نشاندہی کرتا ہے جسے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے ’غیر معمولی‘ قرار دیا ہے۔ غیر […]

Gift this article