Posted inTop News

غیر قانونی امیگرینٹس کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے فوجی طاقت استعمال کریں گے، ٹرمپ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈیپورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی طاقت استعمال کریں گے۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ […]

Gift this article