افغانستان میں گزشتہ سال 10 لاکھ سے زائد خواتین غذائی قلت کا شکار رہیں،ڈبلیو ایف پی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ سال 1.2 ملین خواتین غذائی قلت کا شکار تھیں. افغانستان میں ورلڈ فوڈ پروگرام میں غذائیت کی سربراہ مونا شیخ نے […]
