عاقب جاوید نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کیا فارمولا دیا تھا؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اپنے اسپنر کی شاندار باولنگ کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان کی اس تاریخی فتح کے بعد سوشل […]
