عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال ہوگئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کر دیں۔عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال ہوگئیں خیال رہے کہ 9 مئی […]
