سی ٹی ڈی نےمولانا فضل الرحمن و ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا، دہشتگرد گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے پشاور کے علاقے متنی سے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کیا ہے، دہشت گردوں نے مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی پر خودکش حملہ کرنا تھا۔ پشاور میں […]
