Posted inTop News

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انتونیو گوٹیریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں قیدیوں اور یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا اور امداد کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوں گی۔ انہوں نے […]

Gift this article