Posted inTop News

غزہ میں جنگ کے خاتمے تک قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا:حماس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مزید کہا کہ "جنگ کو روکے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہو گا، […]

Gift this article