اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبا سے جنسی ہراسانی کے اسکینڈل کی تحقیقات مکمل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبا سے جنسی ہراسانی کے اسکینڈل کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ کمیٹی کے سر براہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر تھے، کمیٹی کے دیگر ممبران میں منصور قادر منسٹر ایچ […]
